جمعه 15/نوامبر/2024

جنگی مشقیں

اکتوبر کے آخر میں "اسرائیل” میں بین الاقوامی فضائی مشقیں

ایک عبرانی اخبار نے آج اطلاع دی ہے کہ اس مہینے کے آخر میں مقبوضہ فلسطین کے آسمانوں میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں کی جائیں گی، جس میں کئی مغربی ممالک کی شرکت ہوگی۔

غزہ کے قریب اسرائیلی فوج کی جنگی مشقیں جاری

اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق کل منگل کے روز فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد کےقریب وسیع پیمانے پر مشقیں شروع کی ہیں۔ کل منگل کو شروع ہونے والی مشقیں آج بدھ کی شام تک جاری رہیں گی۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ھدی زیلبرنے بتایا کی مشقوں میں غزہ کی پٹی کے اطراف اور عسقلان کےقریبی علاقوں کی سیکیورٹی کی صورت حال کے مطابق فوجیوں کو تربیت فراہم کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج کی لبنان کے مقبوضہ علاقے مزارع شعبا میں جنگی مشقیں

اسرائیلی فوج کی لبنان کے مقبوضہ علاقے مزارع شعبان میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں جاری ہیں۔

شمالی فلسطین میں گولہ پھٹنے سے چار اسرائیلی فوجی زخمی

قابض صہیونی فوج کی شمالی فلسطین میں مشقوں کے دوران 'ھاون'گولہ پھٹنے سے چار اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

جنگ کے تناظر میں اسرائیلی فوج کی جنگی مشقیں

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے 'عوفدا' میں "بلیو فلیگ" کے نام سے ایک بین الاقوامی فضائی مشقیں کل اتوار کے روز شرورع کیں۔ جمعرات تک جاری رہنے والی ان مشقوں میں یورپی ممالک، یونان، جرمنی، اٹلی اور امریکا بھی حصے لے رہے ہیں۔

جنگی مشقوں کےدوران اسرائیلی فوجی اہلکار زخمی

فلسطین کے وسطی علاقے میں ایک فوجی کیمپ کے قریب ہونے والی فوجی مشقوں کے دوران ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوگیا۔

جنگی مشقوں کےدوران ایک اسرائیلی فوج ہلاک، دو زخمی

قابض صہیونی فوج کی شمالی فلسطین میں ہونے والی مشقوں کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

عسقلان میں اسرائیلی فوج کی جنگی مشقیں

فلسطین کے مقبوضہ علاقے عسقلان میں اسرائیلی فوج نے جنگی مشقیں شروع کی ہیں۔ یہ مشقیں آج شام تک ختم ہوجائیں گی۔

وادی اردن میں اسرائیلی فوج کی مشقیں، فلسطینی آبادی خوف کا شکار

فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن میں اسرائیلی فوج کی مسلسل مشقیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں مقامی فلسطینی آبادی میں سخت خوف وہراس پایا جا رہا ہے۔

جنگی مشقوں کے دوران حادثے میں خاتون اسرائیلی فوجی ہلاک

فلسطین کے مقبوضہ علاقے غرب اردن میں گذشتہ روز ہونے والی فوجی مشقوں میں ایک اسرائیلی خاتون فوجی ہلاک ہو گئی۔