
اسرائیلی قیدیوں کے خاندانوں کا نیتن یاہو کی حکومت کا تختہ الٹنے کا مطالبہ
اتوار-4-مئی-2025
مرکز اطلاعات فلسطین غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے انتہا پسند صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی حکومت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پٹی میں لڑائی میں اضافہ ان کے بیٹوں کی ہلاکت انہیں زندہ واپس لانے کے بجائے ان کی لاشوں کی واپسی کا باعث بنے گا۔ […]