چهارشنبه 30/آوریل/2025

جنگی جہاز

ہالینڈ کی عدالت نے اسرائیل ہتھیاروں کی برآمد روکنے کی درخواست مسترد کر دی

اسرائیلی جنگی جرائم

مریکہ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوجی اڈے کو وسعت کیوں دینا چاہتا ہے؟

امریکی فوج ایک اسرائیلی فوجی اڈے کو ترقی دینے اور جدید بنانے پر کام کر رہی ہے تاکہ اسے امریکی ساختہ کارگو طیاروں کی لینڈنگ کرنے کے قابل بنایا جا سکے اور جو ہوائی جہاز سے لڑاکا طیاروں میں ایندھن بھرنے کے قابل ہو۔اس حوالے سے امریکی محکمہ دفاع ’پینٹاگان‘ کے معاہدے کی دستاویزات دی انٹرسیپٹ ویب سائٹ سے حاصل کی گئی ہیں۔

امریکا سے جدید ترین جنگی جہازوں کے حصول کے لیے اسرائیل کی تیاری

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق فوج نے امریکا کے ساتھ جدید ترین جنگی طیاروں کے حصول کے لیے تیاری مکمل کرلی ہے۔ اسرائیلی حکومت اور فوج کی طرف سے جنگی طیاروں کے حصول کے لیےباضابطہ کارروائی کا جلد آغاز ہوگا۔

حیفا کے ساحل پراسرائیل اور یونان کی مشترکہ جنگی مشقیں جاری

اسرائیل اور یونان نے مقبوضہ فلسطینی شہرحیفا کے ساحلی علاقے میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں شروع کی ہیں۔ ان مشقوں کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ دفاعی تعاون میں باہمی تعاون کو فروغ دینا اور ایک دوسرے کے جنگی تجربات سے استفادہ کرنا ہے۔