جارحیت کا 66 واں دن،خونی قتل عام اور غزہ میں انسانی المیہ
پیر-11-دسمبر-2023
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ اور ننگی جارحیت کا 66 واں دن ہے۔
پیر-11-دسمبر-2023
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ اور ننگی جارحیت کا 66 واں دن ہے۔
جمعرات-12-مئی-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے نائب صدر الشیخ صالح العاروری نے کل بدھ کے روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے شہید ہونے والی سینیر فلسطینی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ابو عاقلہ کی شہادت کا واقعہ اسرائیل کے مکروہ جرائم کی نئی کڑی ہے۔
جمعہ-29-اکتوبر-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور نئے رہائشی یونٹس کی منظوری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے جنگی جرم قرار دیا ہے۔
پیر-9-اگست-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سینیر رہ نما الشیخ حسن یوسف نے اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف انتظامی قید کے ہتھکنڈے کو سنگین جرم قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ صہیونی ریاست ماورائے قانون اور آئین فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد بغیر کسی جرم کے انہیں محض شبے کی بنیاد پر طویل عرصے تک پابند سلاسل رکھتی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ اسرائیل کایہ اقدام غیرانسانی اور غیرقانونی ہے جس کا کسی قانون اور اصول کے تحت جواز نہیں۔
اتوار-11-جولائی-2021
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے تفتیش کار نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاری"جنگی جرائم کے مترادف ہے"ْ۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ "اسرائیل" پر واضح کردیں کہ اس کا قبضہ غیر قانونی ہے اور اسے جاری نہیں رکھا جا سکتا۔
اتوار-6-دسمبر-2020
امریکی کانگریس کے رکن بٹی میککولم نے دو دن قبل اسرائیلی فوج نے ہاتھوں ایک کم سن بچے کی شہادت کو 'جنگی جرم' قرار دیا۔
جمعرات-25-جون-2020
قابض صہیونی ریاست کی طرف سے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں ایک بے گناہ فلسطینی نوجوان کی وحشیانہ شہادت پر اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے شدید مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ القدس میں 24 سالہ احمد مصطفیٰ عریقات کی شہادت اسرائیلی فوج کی دہشت گردی ہے۔
جمعرات-24-نومبر-2016
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی پر 10 سال سے مسلسل اسرائیلی پابندیوں کامعاملہ عالمی فوج داری عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔