جمعه 15/نوامبر/2024

جنگی جرائم

’یوم وفا‘ پراسماعیل ھنیہ کا فلسطینی صحافیوں سے عہد وفا کا پیغام

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلسطینی صحافیوں کو ان کے یومِ وفاداری پر فخریہ سلام بھیجا ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ فلسطینی صحافیوں نے قوم کو درپیش مشکل کی اس گھڑی میں اپنے خون سے اس تحریک کی آبیاری کی ہے۔

غزہ ہولوکاسٹ جاری، اسرائیلی جارحیت کے 86 دن، اہم واقعات

آج اتوار کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا 86 واں دن ہے۔ اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور جنگی جرائم کے ارتکاب کا سلسلہ جاری ہے اور مزید فلسطینیوں کو خون میں نہلا دیا گیا ہے۔

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، شہداء کی تعداد 21672 ہوگئی

غزہ کی وزارت صحت نے ہفتہ کے روز اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر سے مسلسل غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اب تک شہداء اور زخمیوں کی تعداد بالترتیب 21672 اور 56165 ہوگئی ہے۔ ان شہداء میں بڑی تعداد فلسطینی خواتین اور فلسطینی بچوں کی ہے۔ جبکہ 312 ہیلتھ کیئر ورکرز بھی شہداء میں شامل ہیں۔

برطانیہ میں غزہ پر جارحیت بند کرنے کا مطالبہ کرنے کے لیے مظاہرہ

برطانیہ میں فلسطینی فورم کی دعوت کے جواب میں وزیر اعظم رشی سوناک کے دفتر کے سامنے ایک مظاہرے میں برطانویوں شہریوں کے بڑے ہجوم نے شرکت کی۔ انہون نے غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے خاتمے اور فلسطینی کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔

اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی، امریکا فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث:حماس

مریکا نے جمعے کو ہنگامی شق کے تحت 155 ملی میٹر دھانے والی توپوں کے لیے گولے فروخت کا اعلان کیا۔ ہنگامی شق کے تحت اسلحے کی فروخت کے کانگریس کی طرف سے جائزے کی ضرورت نہیں رہتی جو ایک معمول ہے۔

عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ، حماس کا خیر مقدم

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے جنوبی افریقہ کی جانب سے غزہ کی پٹی میں ہمارے فلسطینی عوام کے خلاف نسل کشی کے جرم کے سلسلے میں مجرم صہیونی ادارے کے خلاف تحقیقاتی طریقہ کار شروع کرنے کے لیے بین الاقوامی عدالت انصاف میں درخواست جمع کروانے کو سراہا ہے۔

غزہ پر جارحیت کا 85 واں دن، بربریت میں مزید دسیوں فلسطینی شہید

آج ہفتے کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا 85 واں دن ہے۔ اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور جنگی جرائم کے ارتکاب کا سلسلہ جاری ہے اور مزید فلسطینیوں کو خون میں نہلا دیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کے امدادی قافلے پر اسرائیلی بمباری، کئی ٹرک تباہ

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں اس کے امدادی قافلے پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں بڑی مقدار میں امدادی سامان تباہ ہوگیا ہے۔

غزہ میں اسرائیلی بربریت، 24 گھنٹوں میں 187 شہید، 312 زخمی

فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 187 شہری شہید اور 312 زخمی ہوگئے۔

غزہ جنگ بندی کے خلاف نیویارک میں مظاہرین کا فرضی جنازہ

سینکڑوں فلسطینی حامی مظاہرین جمعرات کو نیویارک کی سڑکوں پر نکل آئے اور اسرائیل کی جانب سے غزہ کی محصور پٹی پر مسلسل اور شدید بمباری کے خلاف ایک مظاہرے میں فرضی جنازہ نکالا۔