
اسرائیلی زندانوں میں 8800 فلسطینی پابند سلاسل:انسانی حقوق گروپ
جمعرات-25-جنوری-2024
فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں نے بتایا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء سے مغربی کنارے میں "اسرائیلی" قابض افواج کے ہاتھوں گرفتاریوں کی تعداد 6255 سے تجاوز کر گئی ہے۔
جمعرات-25-جنوری-2024
فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں نے بتایا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء سے مغربی کنارے میں "اسرائیلی" قابض افواج کے ہاتھوں گرفتاریوں کی تعداد 6255 سے تجاوز کر گئی ہے۔
بدھ-24-جنوری-2024
فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ آج 110ویں روز جاری ہے۔
بدھ-24-جنوری-2024
انسانی حقوق کی تنظیم یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس کے مغرب میں واقع المواسی میں ہزاروں بے گھر افراد کو نشانہ بنایا، جہاں اس نے پہلے لوگوں سے محفوظ علاقے کے طور پر جانے کا مطالبہ کیا تھا۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے جاری جرم کا تسلسل ہے۔
منگل-23-جنوری-2024
صیہونی قابض افواج کی جانب سے غزہ کی پٹی پرمسلط کی گئی جارحیت کا مسلسل 109واں روز مزید قتل عام اور خون خرابے کے ساتھ طلوع ہوا۔
پیر-22-جنوری-2024
آئرش رکن یورپی پارلیمنٹ کلیئر ڈیلی نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے اسرائیل کے بجائے یمن پر فیصلہ لینے کی کوششیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ یورپی یونین کے پاس کوئی اخلاقی اختیار نہیں ہے۔
اتوار-21-جنوری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے شام کے دارالحکومت دمشق میں کل صبح اسلامی جمہوریہ ایران کے 4 فوجی مشیروں کو نشانہ بنانے والی صہیونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔
اتوار-21-جنوری-2024
صیہونی قابض افواج نے مسلسل 106ویں روز بھی غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے درجنوں فضائی،زمینی ، توپ خانے کی گولہ باری اور فائر بیلٹ سے شہریوں کا خونی قتل عام کیا۔
ہفتہ-20-جنوری-2024
اقوام متحدہ نے جمعے کو کہا ہے کہ غزہ میں تین ماہ قبل شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں کے بعد سے اب تک ہزاروں بچے ایسے حالات میں پیدا ہوئے ہیں جو ’ناقابل یقین‘ ہیں۔
جمعہ-19-جنوری-2024
یمنی انصار اللہ گروپ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں گروپ کی کارروائیوں میں اسرائیل کی طرف جانے والے جہازوں کے علاوہ امریکی اور برطانوی بحری جہاز بھی شامل ہوں گے اور وہ امریکی برطانوی جارحیت کا مقابلہ کریں گے۔
جمعہ-19-جنوری-2024
صیہونی قابض فوج نے غزہ میں الاسراء یونیورسٹی کی عمارت کو اپنے قبضے کے 70 دن بعد خوفناک بم سے اڑا دیا۔ اسے کئی ہفتے تک فوجی بیرک اور حراستی مرکز میں تبدیل کردیا گیا تھا اور غزہ سے گرفتار کیے فلسطینیوں کو اس عمارت میں منتقل کرکےوہاں پر اذیتوں کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔