
غزہ کے خلاف انتقامی اقدامات جنگی جرم ہیں: انسانی حقوق گروپ
جمعہ-23-مارچ-2018
برطانیہ میں قائم عرب وانسانی حقوق آرگنائزیشن نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی جانب سے غزہ کی پٹی کے عوام کے خلاف انتقامی اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔
جمعہ-23-مارچ-2018
برطانیہ میں قائم عرب وانسانی حقوق آرگنائزیشن نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی جانب سے غزہ کی پٹی کے عوام کے خلاف انتقامی اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔
جمعرات-22-فروری-2018
شام کی سرکاری فوج اور اس کی حامی اجرتی قاتلوں نے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے مشرقی الغوطہ پر بموں کی بارش کرتے ہوئے قیامت برپا کردی جس کے نتیجے میں ہزاروں کی تعداد میں نہتے شہری شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔ سیکڑوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ امدادی کارروائیوں کے نہ ہونے کے باعث جانی نقصان میں بے پناہ اضافے کا خدشہ ہے۔
جمعرات-18-جنوری-2018
فلسطینیوں کے خلاف سال ہا سال سے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث صہیونی ریاست اپنے جرائم سے انکاری چلی آ رہی ہے مگر اسرائیل کے ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کا ریکارڈ سیکشن جنگی جرائم کے واقعات اوران کے شواہد سے بھرا پڑا ہے۔
جمعرات-3-اگست-2017
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے فلسطین کےعلاقےغزہ کی پٹی کے مریضوں پر پابندیاں عاید کیے جانے کی پالیسیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدر عباس اور اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
بدھ-12-اپریل-2017
فلسطینی اور آئرلینڈ کے ارکان پارلیمان نے فلسطینی عوام کے خلاف صہیونی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی طرف سےمسلط کی گئی جنگوں کے دوران جنگی جرائم کے واقعات کی عالمی سطح پر شفاف تحقیقات وقت کی اہم ضرورت ہے۔
منگل-4-اپریل-2017
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ بڑے منظم انداز میں محققین کو غزہ کی پٹی میں جانے سے روک رہا ہے تا کہ وہ غزہ میں صہیونی ریاست کے ہاتھوں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں کا پردہ چاک نہ کیا جا سکے۔
جمعرات-16-فروری-2017
عرب لیگ نے ایک بار پھر اسرائیل کو فلسطین میں غیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیر پر خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطین میں آباد کاری آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قاہرہ میں عرب لیگ کے ہیڈ کواٹرکی طرف سے فلسطین میں یہودی آباد کاری کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطین میں یہودی آباد کاری جنگ جرائم کی سطح پر ایک سنگین جرم ہے جس کی روک تھام کے لیے عالمی اداروں سے روجوع کرنا ضروری ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے تل ابیب کو دیوار مسجد اقصیٰ کے مغربی حصے اور دیوار براق تک ایک تیز رفتار ٹرین کا منصوبہ شروع کیا ہے۔ یہ منصوبہ یہودی توسیع پسندی اور غیرقانونی آباد کاری کا حصہ ہے۔رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ حال ہی میں بیت المقدس میں اسرائیلی بلدیہ کی ایک ذیلی کمیٹی نے اس منصوبے کی منظوری دی ہے جس کا مقصد براق سیڑھی کی تعمیر کرکے غیرملکی سیاحوں اور یہودی آباد کاروں کی دیوار براق تک رسائی کو آسان بنانا ہے۔عرب لیگ نے بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے خلاف جاری صہیونی سازشوں کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ عرصے کے دوران صہیونی ری
جمعہ-23-دسمبر-2016
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شام میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے ایک بین الاقوامی تحقیقاتی کمیشن تشکیل دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
منگل-27-ستمبر-2016
اسرائیلی ریاست فلسطینیوں کے خلاف اپنی منظم جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے فلسطینیوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کے مذموم حربے مسلسل استعمال کر رہی ہے۔ ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی قیدیوں کو ’فیس بک‘ استعمال نہ کرنے کی شرط پر رہا کرنے کا نیا حربہ استعمال کرنا شروع کیا ہے۔
جمعرات-23-جون-2016
اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ کابینہ میں شامل بعض وزراء اور کئی ارکان پارلیمنٹ پر جنگی جرائم میں ملوث ہونے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔