چهارشنبه 30/آوریل/2025

جنگی جرائم

کھدائی کی مشین یا اسرائیل کا جنگی جرائم کا ہتھیار!

حال ہی میں اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر ایک فلسطینی شہری محمد الناعم کو شہید کرنے کے بعد بلڈوزر کی مدد سے اس کی لاش کی بے حرمتی کی تو کئی سال قبل بلڈوزروں کی مدد سے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کے واقعات ایک بار پھر فلمی سین کی طرح ذہن میں تازہ ہوگئے۔

‘آئی سی سی’ کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے اعلان پرصہیونی ریاست چراغ پا

بین الاقوامی فوجداری عدالت 'آئی سی سی' کی پراسیکیوٹر 'فاتوؤ بینسودا' نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ عالمی عدالت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کے الزامات کی مکمل تحقیقات کا جلد آغاز کرےگا۔ ان تحقیقات میں اسرائیلیوں اور فلسطینیوں دونوں پرعاید الزامات کی چھان بین شامل ہے۔

جنگی جرائم پراسرائیل کا نام بلیک لسٹ میں شامل نہ کرنا قابل مذمت ہے

اسرائیلی ریاست کی طرف سےسال 2018ء کے دوران فلسطینی بچوں کے وحشیانہ قتل عام کے واقعات کے باوجود اقوام متحدہ کی طرف سے اسرائیل کو 'بلیک لسٹ' یعنی شیم لسٹ میں شامل نہ کرنا قابل مذمت قرار دیا جا رہا ہے۔

اسرائیل کا جنگی جرائم میں‌ ملوث ممالک کو اسلحہ کی فروخت کا اعتراف

اسرائیلی وزارت دفاع کے ایک عہدیدار نے کہا کہ اعتراف کیا ہے کہ ان کا ملک جنگی جرائم اور انسانیت کے قتل عام میں ملوث ممالک کو اسلحہ فروخت کرتا رہا ہے مگر تل ابیب ان ملکوں‌ کے ساتھ اسلحہ کے لین دین کو سامنے لانے کی پالیسی سے گزیر کرتا رہا ہے۔

حماس کی 30 مارچ کو غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ملین مارچ کی تیاری

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کہا ہے کہ جماعت 30 مارچ 2019ء کو غزہ کی پٹی میں ایک سال سے جاری مظاہروں کے موقع پر اسرائیل کے خلاف ملین مارچ منعقد کرے گی۔

غزہ میں اسرائیلی مظالم کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ہفتہ وار پرامن مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں پر اسرائیل کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیے جانے کے بعد صہیونی ریاست کے جرائم کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیل کو غزہ میں انسانیت مخالف جرائم کا مرتکب قرار دینے کا خیر مقدم

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمیشن کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں اسرائیل کو غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیے جانے پر فلسطینی عوامی اور سیاسی حلقوں کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے معذور فلسطینی کو بے گناہ شہید کیا: انسانی حقوق گروپ

اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم"بتسلیم" نے صہیونی فوج کے ایک حالیہ جنگی جرم کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گذشتہ منگل کو غرب اردن میں ایک بے گناہ اور ذہنی معذور فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔

اسرائیلی فوج کا رات کے اوقات میں‌ کریک ڈائون، جنگی جُرم: نائف الرجوب

اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں رات کے اوقات میں وحشیانہ کریک ڈائون کی فلسطینی سیاسی حلقوں‌کی جانب سے شدید مذمت کی جا رہی ہے۔

اسرائیلی فوجیوں کو جنگی جرائم میں تحفظ فراہم کرنے کے لیے قانون سازی

اسرائیلی ریاست نے فلسطینیوں کے قتل اور جنگی جرائم میں ملوث صہونی فوجیوں کو تحفظ دینے کے لیے قانون سازی شروع کی ہے۔