
جنگ پھیلنے کے نتائج خطرناک ہوں گے، غزہ کے لیے امداد بھیجی ہے:روس
جمعرات-19-اکتوبر-2023
روس نے غزہ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے علاقائی تنازع میں تبدیل ہونے سے خبردار کیا ہے۔
جمعرات-19-اکتوبر-2023
روس نے غزہ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے علاقائی تنازع میں تبدیل ہونے سے خبردار کیا ہے۔
پیر-16-اکتوبر-2023
ہسپانوی وزیر برائے سماجی حقوق ایونی پلارا نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل جو کچھ کررہا ہے وہ "جنگی جرم اور سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فلسطینیوں کی نسل کشی" ہے۔
ہفتہ-14-اکتوبر-2023
غزہ کی پٹی میں اسرائیلی دشمن نے نقل مکانی کر نےوالوں کو دھوکہ دے کران پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 70 شہری شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ شہداء میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔ قابض فوج نے ان لوگوں کے خلاف جو گھناؤنا قتل عام کیا۔ پہلے انہیں وہاں سے جانے کو کہا اس کے بعد ان کے قافلے کو بمباری سے نشاہ بنا کر نہتے لوگوں کا قتل عام کیا۔
منگل-31-جنوری-2023
ڈیموکریٹک فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کی قراردادیں فلسطینی عوام ، ان کے جائز قومی مفادات اور حقوق کے سیاسی خاتمےکی جنگ کے مترادف ہیں۔
اتوار-27-نومبر-2022
حریدی برادری اور اسرائیلی وزارت دفاع کے درمیان بھرپور تعاون جاری ہے۔ اس تعاون کا عملی نتیجہ "نیتزہ یہودا" نامی ایک بٹالین ہے جس کا نام حالیہ دنوں میں فلسطینیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ہونے والے جرائم کی وجہ سے زیادہ عام ہوا ہے۔
جمعہ-30-ستمبر-2022
عرب لیگ نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت اور جنین کیمپ کی گئی اسرائیل کی ظلم پر مبنی کارروائی کی مذمت کی ہے۔ عرب لیگ نے جنین میں کی گئی اس اسرائیلی کارروائی کو سنگین قتل عام اور جنگی جرم قراردیاہے۔
اتوار-3-جولائی-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے عالمی کونسل آف چرچ کی مرکزی کمیٹی کے اس موقف کا خیرمقدم کیا ہے
ہفتہ-18-ستمبر-2021
ہالینڈ کے دارالحکومت دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوج داری عدالت کی اپیل کورٹ نے موجودہ اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز اور اسرائیلی فضائیہ کے سابق سربراہ امیر ایچل کے خلاف دائر ایک مقدمہ کی سماعت کا آغاز ہوگیا ہے۔
بدھ-28-جولائی-2021
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے منگل کوجاری کردہ ایک رپورٹ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاستی جرائم کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مئی کے دوران اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر تین تباہ کن حملوں میں 62 معصوم فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔
جمعہ-28-مئی-2021
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر مشیل بیچلیٹ نے کہا غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حالیہ حملوں میں "جنگی جرائم" کے واقعات ہوسکتے ہیں۔