جمعه 15/نوامبر/2024

جنگ

اسرائیل مغربی کنارے میں بھی در پردہ جنگ کر رہا ہے : انروا

اقوام متحدہ کی ایجنسی 'انروا' نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں انسانی صورتحال دگرگوں ہے اور ہر روز خراب تر ہو رہی ہے کیونکہ اسرائیل خاموشی کے ساتھ مغربی کنارے میں جنگ شروع کیے ہوئے ہے۔ یہ جنگ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی عوام کے خلاف ہے۔

غزہ جنگ کے دوران 21 ہزار فلسطینی بچے لاپتا

سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری میں غزہ کے 21 ہزار سے زیادہ بچے لاپتا ہیں، جو یا تو ملبے تلے دبے ہیں یا خاندانوں سے بچھڑ گئے ہیں یا پھر انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک 20000 یہودیوں کی فلسطین منتقلی

کل بُدھ کو سرکاری اسرائیلی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ گذشتہ فروری میں یوکرین-روس جنگ شروع ہونے کے بعد سے 21404 یہودیوں کو یوکرین، روس اور بیلاروس سے مقبوضہ فلسطین لایا گیا تھا۔

مسلح افواج کے ادارے میں سنگین نوعیت کی خامیاں ہیں: اسرائیلی جنرل

ایک سابق اسرائیلی جنرل نے اسرائیلی فوج کے اندر سنگین خامیوں کا انکشاف کیا ہے جو مستقبل کی کسی بھی جنگ کے دوران ظاہر ہو سکتی ہیں۔

فوج کی وسیع پیمانے پرمشقیں، اسرائیل نے جنگ کی تیاری شروع کر دی

اسرائیلی فوج نے بڑے پیمانے پر فوج کی تینوں مسلح افواج پر مشتمل جنگی مشقیں شروع کی ہیں۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کے لیے ایک نیا منصوبہ پیش کیا ہے جسے فلسطینیوں کی طرف سے مسترد کردیا گیا ہے۔ فلسطینیوں کی طرف سے امریکی منصوبے کو تسلیم کرنے سے انکار اور عرب ممالک اور عالم کی طرف سے مخالفت کے بعد خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔

قابض دشمن کے خلاف اب کھلی جنگ ہوگی: اسماعیل ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ قابض صہیونی دشمن کے خلاف ہماری جنگ زمان ومکان کی قید سے آزاد ہے۔ اب دشمن کے خلاف ہرمحاذ پر کھلی جنگ ہوگی۔

ایران کے خلاف جنگ آخری آپشن ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہفتے کے آخر میں سعودی عرب کی دو تنصیبات پر حملے کے جواب میں ایران سے نمٹنے کے لئے جنگ آخری آپشن ہوگا۔

کیا ڈرون طیارے قابض دشمن کے خلاف جنگ کا توازن تبدیل کر سکتے ہیں؟

معاصر جنگی تاریخ میں جنگی طیاروں میں ایک نیا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ یہ ڈرون ٹیکنالوجی ہے جو بغیر پائلٹ کے ہوائی جہازوں کو جنگی مقاصد کے لیے استعمال کرنے میں استعمال کی جاتی ہے۔

نیتن یاھو کوانتخابات سے قبل غزہ میں جنگ میں الجھنے کا خدشہ

اسرائیل کے عبرانی اخبارا نے کہا ہےکہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھوکو خدشہ ہے کہ آئندہ ماہ ستمبر میں ہونے والے کنیسٹ کے انتخابات سے قبل غزہ میں حماس کے ساتھ جنگ چھڑسکتی ہے۔

سنہ 2014ء کی غزہ جنگ کے اہداف حاصل نہیں ہوسکے: سابق فوجی جنرل

اسرائیلی فوج کے سابق جنرل اورکابینہ کے رکن جنرل ریٹائرڈ یوآو گالینٹ نے کہا ہے کہ سنہ 2014ء کی غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ اپنے اہداف اور مقاصد پورے نہیں کرسکی۔