
مقبوضہ علاقوں کی مصنوعات کو مستثنیٰ قرار دینے کی شرط
منگل-16-جولائی-2019
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نےانکشاف کیا ہے کہ جنوبی کوریا نے صہیونی ریاست کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے سے قبل مقبوضہ فلسطینی علاقوں بیت المقدس، غرب اردن اور وادی گولان میں قائم کردہ کارخانوں اور یہودی کالونیوں میں تیار کردہ مصنوعات کو شامل نہ کرنے کی شرط عاید کی ہے۔