
جنوبی افریقا کا اسرائیلی۔ افریقی سربراہ کانفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان
اتوار-13-اگست-2017
جنوبی افریقا کی حکومت نے آئندہ ماہ اکتوبر میں اسرائیل اور مغربی افریقی ملکوں کی سربراہ کانفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
اتوار-13-اگست-2017
جنوبی افریقا کی حکومت نے آئندہ ماہ اکتوبر میں اسرائیل اور مغربی افریقی ملکوں کی سربراہ کانفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-8-جولائی-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے جنوبی افریقا کی حکومت کی جانب سے اسرائیل سے سفارتی تعلقات محدود کیے جانے کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ جوہانسبرگ نے صہیونی ریاست کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف درست قدم اٹھایا ہے جسے فلسطین بھر میں تحسین کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
بدھ-26-اپریل-2017
جنوبی افریقا میں سابق سیاسی قیدیوں نے اسرائیلی جیلوں میں ان دنوں بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کی حمایت میں یکجہتی مہم کا آغاز کیا ہے۔
بدھ-8-مارچ-2017
فلسطین میں متعین جنوبی افریقا کے سفیر مکالیما میلوتگیزی نے گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کہا جہاں انہوں نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اور جماعت کےسیاسی شعبے کے نائب صدر اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔