چهارشنبه 30/آوریل/2025

جنوبی افریقا

سلامتی کونسل میں فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے:جنوبی افریقا

جنوبی افریقا نے کہا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کے رکن کی حیثیت سے کونسل میں فلسطینیوں کے حقوق کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔

غزہ: مظاہرین کا قتل عام، جنوبی افریقا نے اسرائیل سے سفیر واپس بلا لیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے پرامن فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے وحشیانہ طاقت کے استعمال پر بہ طور احتجاج جنوبی افریقا نے تل ابیب میں متعین اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔

جنوبی افریقا کی معروف یونیورسٹی نے اسرائیل سے تمام تعلق ختم کردیا

افریقی ملک جنوبی افریقا کی ایک معروف یونیورسٹی تشوانی یونیورسٹی برائے ٹیکنالوجی نے اسرائیلی ریاست اور اس کے تمام اداروں اور تنظیموں سے ہر قسم کے تعلق کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف بدترین نسل پرستی کا مرتکب ہے: منڈیلا سوم

جنوبی افریقا کے آنجہانی رہ نما نیلسن مینڈیلا کے پوتے نے فلسطینیوں کے خلاف صہیونی نسل پرستی اور امتیازی سلوک کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی قوم کےخلاف نسل پرستانہ مظالم بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے:جنوبی افریقا

جنوبی افریقا کے صدر جیکب زوما نے کہا ہے کہ کہا ہے ان کا ملک فلسطینی قوم کے حق خود اردایت کی حمایت اور صہیونی ریاست کی نسل پرستانہ پالیسیوں کی ہرمحاذ پر مخالفت جاری رکھے گی۔

جنوبی افریقا کا اسرائیل کے سیاحتی بائیکاٹ پر حماس کا خیرمقدم

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے جنوبی افریقا کے صدر جاکوب زوما کی جانب سے اپنے شہریوں کو اسرائیل کے سفر سے منع کرنے کا حکم دینے کا خیر مقدم کیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے صدر نے اپنے شہریوں کو صہیونی ریاست کے سفر سے منع کرکے فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے قابل تحسین اقدام کیا ہے۔

جنوبی افریقا نے اپنے شہریوں کو اسرائیل کے سفر سے روک دیا

جنوبی افریقا کے صدر جیکوب زومان نے اپنے شہریوں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے صہیونی ریاست کا سفر نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جوہانسبرگ فلسطینی قوم اور فلسطینی کاز کی حمایت اور یکجہتی کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

جنسی جرائم میں ملوث یہودی افریقا سے واپسی پر گرفتار

اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ افریقا میں ایک ماہ قبل گرفتاری کے بعد رہا ہونے والے یہودی ربی ’’العیزر برلند‘‘ کو اسرائیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے’الد‘ سے حراست میں لے لیا ہے۔

جنوبی افریقا: جرائم میں ملوث ربی کو اسرائیل کے حوالے کرنے کا فیصلہ

اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ افریقا میں ایک ماہ قبل گرفتار ہونے والے یہودی ربی ’’العیزر برلند‘‘ کو اسرائیل کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔