اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، سال 2021ء میں 357 فلسطینی شہیداتوار-2-جنوری-2022قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں سال 2021ء کے دوران 357 فلسطینی شہید ہوئے۔