جمعه 15/نوامبر/2024

جنازے

اسرائیلی وزراء میزائل حملے کے مہلوکین کے جنازے سے بے دخل

گذشتہ روز مجدل شمس کے لوگوں نے اسرائیلی قابض حکومت میں شامل وزراء اور کنیسٹ کے ارکان کو اس وقت قصبے سے نکال دیا جب وہ کل شام گاؤں پر گرنے والے راکٹ شیل کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات میں شرکت کے لیےآئے تھے۔

اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہید کے جنازے پرحملہ درجنوں شہری زخمی

اسرائیلی قابض افواج نے کل جمعہ کی شام جنوبی قصبے حوارہ میں ایک شہید 19 سالہ لبیب ضمیدی کے جنازے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

شہدائے جبع سپرد خاک، جنازے میں عوام کا جم غفیر شریک

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے تین فلسطینیوں کو کل ان کے آبائی علاقے جبع میں سپرد خاک کردیا گیا۔ دوسری جانب فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے شہدا کے جنازے میں شرکت کی۔اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے تین فلسطینیوں کو کل ان کے آبائی علاقے جبع میں سپرد خاک کردیا گیا۔ دوسری جانب فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے شہدا کے جنازے میں شرکت کی۔

قابض اسرائیل نے 70 دن بعد دو شہید فلسطینیوں کی لاشوں کو رہائی دے دی

اسرائیلی قابض اتھارٹی نےدوشہید فلسطینی شہریوں کی لاشیں 70 دن تک اپنے قبضے میں اور قید رکھنے کے بعد اہل خانہ کو واپس کر دی ہیں۔ ان دونوں فلسطینیوں کو 3 اکتوبر کو اسرائیلی قابض فوجیوں نے گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔

فلسطینی کے جنازے کے جلوس پر صہیونی فوج کا حملہ،35 زخمی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان کے جنازے کے جلوس پر اسرائیلی فوج نے وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 35 شہری زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سے بعض کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

شہادت کے کئی ماہ بعد 7 فلسطینی سپرد خا،رقت آمیز مناظر:تصاویر

صہیونی حکام کی جانب سے 7 فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کئے جانے کے بعد شہداء کو کل ہفتے کے روز ان کے آبائی شہروں میں آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ جنازے کے جلوسوں میں فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر صہیونی فوج نے شہریوں کو شہداء کے جنازوں میں شرکت سے روکنے کے لیے طاقت کے مکروہ ہتھکنڈے استعمال کیے۔