چهارشنبه 30/آوریل/2025

جنازہ

شہید فلسطینی کے جنازے میں صرف 20 افراد کی شرکت کی اجازت

اسرائیلی حکام نے ڈیڑھ ماہ قبل شہید کیے گئے ایک فلسطینی شہری کا جسد خاکی آج اس شرط پر اس کے ورثاء کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے کہ وہ شہید کی نماز جنازہ میں 20 سے زاید افراد کو شریک نہیں کریں گے۔

شہید باسل الاعرج کا سفر آخر، جنازے میں فلسطینیوں کا سمندر امڈ آیا

چند روز قبل اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینی بلاگر کو سپرد خاک کردیا گیا۔ شہید کی نماز جنازہ میں فلسطینیوں کے جم غفیر نے ثابت کیا ہے کہ غاصہیونی ریاست کی دہشت گردی کے خلاف پوری فلسطینی قوم ایک صف میں کھڑی ہے۔

شمعون پیریز کے جنازے میں شرکت، عیسائی برادری بھی سراپا احتجاج

فلسطینی اتھارٹی کےسربراہ محمود عباس کی جانب سے جمعہ کے روز اسرائیل کے سابق صدر شمعون پیریز کے جنازے میں شرکت پر جہاں فلسطینی مسلمانوں نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے وہیں ملک کی دوسری بڑی نمائندہ اقلیت عیسائی برادری کی طرف سے بھی شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔

اسرائیلی پولیس کے کڑے پہرے میں شہید فلسطینی بچہ سپرد خاک

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں 9 مارچ کو شہید کیے گئے ایک فلسطینی بچے کو سپرد خاک کیا گیا مگر شہید کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت پر اسرائیلی فوج کی جانب سے سخت پابندیاں عاید کی گئی تھیں۔

سامی جنازرہ کی صہیونی جیل میں مسلسل67 روز سےبھوک ہڑتال

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت قید کیے گئے فلسطینی نوجوان سامی جنازرہ کی بھوک ہڑتال کو آج بہ روز اتوار8 مئی کو 67 دن مکمل ہوگئے ہیں جس کےنتیجے میں اسیر کی طبی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

اسرائیلی فوج کا جنازے کے شرکاء پر حملہ، دو فلسطینی زخمی

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک مقامی شہری کی تدفین کے دوران جنازے کے جلوس پر فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی، جس کے نتیجے میں دو فلسطینی زخمی ہوگئے۔