یہودی آباد کار کا فلسطینی بچی پر تشدد، بچی زخمی حالت میں گرفتارجمعرات-8-مارچ-2018فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک یہودی آباد کار نے ایک تیرہ سالہ فلسطینی بچی پر وحشیانہ تشدد کیا، جس کے بعد قابض فوج نے مضروبہ کو حراست میں لے لیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام