
ترکی نے خاشقجی کےقتل کی ریکارڈنگ حاصل کرلی، کیس میں اہم پیش رفت
ہفتہ-13-اکتوبر-2018
بتایا گیا ہے کہ ترک حکام کے پاس ایسے آڈیو اور ویڈیو شواہد موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ گمشدہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو استنبول میں سعودی قونصل خانے کے اندر قتل کیا گیا ہے۔