
خاشقجی کیس میں ایک شخص کو بچانے کے لیے ڈراما رچایا جا رہا ہے: ایردوآن
بدھ-31-اکتوبر-2018
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں وہ سعودی عرب کی تحقیقات سے مطمئن نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ محض نام نہاد تحقیقات کا ڈارما ایک شخص کو بچانے کے لیے رچایا جا رہا ہے۔