تحریک فتح کے ممتاز مزاحمتی لیڈر کا اردن میں انتقالپیر-15-جون-2020تحریک فتح کے ایک سرکردہ مزاحمتی رہ نما جمال حسن عایش کل اتوار کے روز اردن کے دارالحکومت عمان میں 81 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام