زخمی فلسطینی 14 سال موت وحیات کی کشمکش کےبعد شہیدجمعرات-2-مارچ-2017فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سنہ 2003ء میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان چودہ سال زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد جام شہادت نوش کرگیا۔