فلسطینی رکن پارلیمنٹ 10 ماہ بعد اسرائیلی قید سے رہاجمعہ-9-اکتوبر-2020اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن اور سینیر سیاست دان الشیخ محمد جمال النتشہ کو 10 ماہ قید کے بعد رہا کردیا۔
اسرائیلی عدالت سے بزرگ فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی قید میں6 ماہ کی توسیعپیر-27-مارچ-2017اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت کی طرف سے بزرگ فلسطینی سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ محمد جمال النتشہ کی انتظامی حراست میں مزید چھ ماہ کی توسیع کی منظوری دی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام