کرونا کی وبا سے غزہ کی معیشت کو ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان
جمعہ-25-دسمبر-2020
فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں محاصرے کے اثرات کم کرنے کے لیے سرگرم عوامی کمیٹی کے چیئرمین اوررکن پارلیمںٹ جمال الخضری نے کہا ہے کہ رواں سال کےدوران غزہ کی پٹی میںکرونا کی وبا سے مقامی معیشت کو ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔