ہنیہ کی الشیخ جبر عمار کو جلاوطنی کے بعد وطن واپسی پر مبارکبادجمعرات-4-مئی-2023اسلامی تریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے سرکردہ فلسطینی رہ نما مجاھد جبر عمار کو طویل جلا وطنی کے بعد وطن واپسی پرمبارک باد پیش کی۔
اسرائیلی عدالت نے فلسطینی شہری کی سابقہ سزا بحال کر دیاتوار-2-جولائی-2017اسرائیل کی ’عوفر‘ نامی فوجی عدالت نے زیرحراست 32 سالہ فلسطینی شہری محمد عمر الصیفی کی سابقہ سزا بحال کرتے ہوئے انہیں دوبارہ جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔