جمعه 15/نوامبر/2024

جلاد

فلسطینی رہ نما البرغوثی پر اسرائیلی جلادوں کا تشدد، پسلیاں توڑ دیں

اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل سینیرر فلسطینی رہ نما عبداللہ برغوثی پر اسرائیلی فوجیوں نے وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں ان کی پسلیاں ٹوٹ گئی ہیں۔

اسرائیلی جلادوں کے ہولناک تشدد سے فلسطینی قیدی شہید

فلسطینی کلب برائے اموراسیران اور فلسطینی اسیران کمیشن نے کل سوموار کی شام کو بتایا کہ شمالی مغربی کنارے کے شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے قیدی عبدالرحمن باسم البحاش کو اسرائیل کے بدنام زمانہ عقوبت خانے مجد میں صہیونی جلادوں کے تشدد سے دم توڑ گئے ہیں۔

اسرائیلی جلادوں کا زندانوں میں 220 فلسطینی بچوں پر ہولناک تشدد

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی طرف سے فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق صہیونی ریاست کے زندانوں میں 220 فلسطینی بچوں کو صہیونی جلاد صفت اہلکاروں نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

جان لیوا سردی عباس ملیشیا کے جلادوں کے ہاتھ میں تشدد کا حربہ!

فلسطینی اتھارٹی کے نام نہاد قوم کے محافظ اور جلاد صفت اہلکار سیاسی بنیادوں پرحراست میں لیے فلسطینیوں کو طرح طرح کی اذیتیں دینے کے لیے ہرطرح نوع کے حربے استعمال کرتے ہیں۔ موسم سرما کی شدت بھی عباس ملیشیاکے ہاتھوں میں سیاسی قیدیوں کو اذیتیں دینے کا ایک ہتکھنڈہ ہے۔