مراکش میں جعلی دستاویزات کی تیاری میں ملوث اسرائیلی گرفتارمنگل-27-اگست-2019مراکش کے حکام نے ایک اسرائیلی کو حراست میں لیا ہے جس پرملک میں جعلی پاسپورٹ اور دیگر سفری دستاویزات تیار کرنے والے نیٹ ورک سے تعلق کا الزام عاید کیا گیا ہے۔