اسرائیلی خفیہ ادارے’شاباک‘ کے افسران بھی جنسی جرائم میں ملوثجمعرات-16-نومبر-2017اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ ادارے’شاباک‘ کے سینیر افسران بھی ماتحت خواتین کی آبر ریزی جیسے سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔