
اپریل میں اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں پر مظالم میں خطرناک اضافہ
منگل-13-مئی-2025
رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے اپریل 2025 ءکے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف گرفتاریوں اور جبر و تشدد کی مہم کو شدت سے جاری رکھا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اس مہینے کے دوران مجموعی طور پر 530 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا، جن میں 60 بچے […]