
شہدا کے جسد خاکی کی واپسی کے لیے کوشش کر رہے ہیں:حسن یوسف
جمعہ-26-نومبر-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سینیر رہ نما الشیخ حسن یوسف نے کہا ہے کہ مزاحمت کار اسرائیلی قابض سے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی کو وپس کرانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
جمعہ-26-نومبر-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سینیر رہ نما الشیخ حسن یوسف نے کہا ہے کہ مزاحمت کار اسرائیلی قابض سے فلسطینی شہداء کے جسد خاکی کو وپس کرانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
ہفتہ-20-نومبر-2021
قابض اسرائیلی حُکام نے بیت لحم سے شہید امجد ابو سلطان کا جسد خاکی اس کے ورثا کو دینے سے انکار کردیا۔ شہید کے جسد خاکی کو کل جمعہ کی سہ پہر کواس کے لواحقین کےحوالےکرنا تھا۔
بدھ-26-مئی-2021
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والے چار فلسطینیوں کے جسد خاکی گذشتہ روز شہری دفاع اور ریسکیو ٹیموں کو ملبے کی صفائی کے دوران ملے ہیں، انہیں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
منگل-1-دسمبر-2020
اسرائیل کے عبرانی اخبار'معاریو' نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اپریل 2016ء سے اب تک صہیونی فوج نے 68 فلسطینی شہدا کے جسد خاکی قبضے میںلیے۔ اسرائیلی فوج نے انسانی حقوق کے اداروں کے مطالبات اور شہدا کے اہل خانہ کی طرف سے بار بارآواز اٹھانے کے باوجود درجنوں شہدا کو اب بھی تحویل میں رکھا ہوا ہے اور ان کے خاندانوں کو نفسیاتی اذیت پہنچائی جا رہی ہے۔
اتوار-27-ستمبر-2020
قابض صہیونی فوج نے ایک شہید فلسطینی خاتون کا جسد خاکی ایک سال کے بعد اس کے ورثا کے حوالے کیا ہے۔
جمعہ-28-اگست-2020
گذشتہ روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرنابلس میں بیتا کے مقام پر ایک درخت کے نیچے قبر میں دفن ایک اردنی شہید کا جسد خاکی وہاں سے قبرستان میں منتقل کرنے کے بعد وہاںاس کی تدفین کی ہے۔
بدھ-3-جولائی-2019
قابض صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر شہید کیے گئے ایک 16 سالہ فلسطینی بچے کا جسد خاکی تین ماہ تک تحویل میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز اس کے ورثاء کے حوالےکیا۔شہید کو اس کے آبائی علاقےرفح میں سپرد خاک کردیا گیا۔ اس کی نماز جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
جمعہ-21-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے العارضہ خاندان نے شہید حمدان توفیق العارضہ شہید کا جسد خاکی ورثاء کے حوالے کرنے کامطالبہ کیا ہے۔
بدھ-2-مئی-2018
اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی رابطہ کار کو بتایا گیا ہے کہ فوج نےدو روز قبل غزہ کی سرحد پرتین فلسطینیوں کو شہید کرنے کےبعد ان کی لاشیں قبضے میں لے لی ہیں۔
جمعہ-9-مارچ-2018
اسرائیل کی سپریم کورٹ نے دو ہفتے قبل غزہ کی پٹی میں سمندر میں ماہی گیری کے دوران اسرائیلی فوج کی گولیاں لگنے سے شہید ہونے والے فلسطینی کا جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کرنے سے روک دیا۔