قابض اسرائیلی فوجنے جزیرہ النقب میں دو مکانات کو مسمار کر دیےہفتہ-22-جولائی-2023گذشتہ روز اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں جزیرہ نما النقب کے گاؤں بیر ھداج میں فلسطینی شہریوں کے دو گھروں کو مسمار کر دیا۔
قابض فوج نے جزیرہ نما نقب سے پانچ فلسطینی بچے گرفتار کرلیےپیر-27-دسمبر-2021اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل ’سات‘ نے اتوار کے روز بتایا کہ قابض نے جزیرہ نما النقب میں تلاشی کے دوران پانچ فلسطینی بچوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ قابض فوج نے ان بچوں پر شاہراہ 25 پر سنگ باری کا الزام عاید کیا ہے۔