اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں فلسطین میں مسجد کی بے حرمتی
منگل-30-اگست-2022
مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے جزیرہ نما النقب میں اسرائیلی پولیس نے ایک تاریخی مسجد کی منظم انداز میں بے حرمتی کی جس پر فلسطینی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
منگل-30-اگست-2022
مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے جزیرہ نما النقب میں اسرائیلی پولیس نے ایک تاریخی مسجد کی منظم انداز میں بے حرمتی کی جس پر فلسطینی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
بدھ-10-نومبر-2021
مُنگل کو مقبوضہ شہر بئع سبع میں ایک اسرائیلی عدالت نے جزیرہ نما النقب کے ایک فلسطینی شہری کو قتل کرنے میں قصور وار قرار دیے گئےمجرم کو صرف نو ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
جمعرات-11-جولائی-2019
قابض صہیونی فوج نے ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ حراست میں لیا گیا فلسطینی 15سال پہلے بھی اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید کاٹ چکا ہے۔
اتوار-26-نومبر-2017
اسرائیلی فوج نے جنوبی فلسطین کے جزیرہ نما النقب میں آج اتوار سے نئی مشقوں کا آغاز کیا ہے۔ یہ فوجی مشقیں پانچ روز تک جاری رہیں گی۔
اتوار-12-فروری-2017
اسرائیلی فوج نے کل ہفتے کی شام فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل اور جنوبی فلسطین کے جزیرہ نما النقب میں وسیع پیمانے پر مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مشقیں آج اتوار سے شروع ہو رہی ہیں۔
اتوار-22-جنوری-2017
فلسطین کے سنہ 1948ء کے دوران صہیونی ریاست کے قبضے میں آنے والے فلسطینی شہروں میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کے خلاف عوام مسلسل سراپا احتجاج ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نہتے فلسطینی مظاہرین کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔
بدھ-23-نومبر-2016
قابض صہیونی فوج نے زیرحراست بزرگ فلسطینی رہ نما نائل البرغوثی کو ظالمانہ طریقے سے جزیرہ نما النقب کی جیل سے ریمون نامی ایک دوسری جیل میں منتقل کردیا ہے۔