
اُم الحیران میں یہودی بستی کے قیام کے لیے دوبارہ کھدائی شروع کردی
بدھ-9-نومبر-2022
منگل کے روز اسرائیلی قابض افواج نے جزیرہ نما النقب میں شناخت سے محروم گاؤں ام الحیران پر مسلسل دوسرے روز بھی دھاوا بول دیا اور کھدائی اور بلڈوزنگ کا کام دوبارہ شروع کیا۔