چهارشنبه 30/آوریل/2025

جزیرہ نقب

اسرائیل کا جزیرہ نقب میں نیا شہر اور کالونی بنانے کا منصوبہ

عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت نےجمعرات کو اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی حکومت اگلے ہفتے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے ’’نیگیو‘‘[جزیرہ نما النقب] میں ایک شہر اور بستی کے قیام کی منظوری دے گی۔

بینیٹ کا جزیرہ نقب فلسطینی مکینوں کا مقابلہ کرنے میں ناکامی کا اعتراف

اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے حالیہ واقعات کے بعد مقبوضہ جزیرہ نما نقب میں فلسطینی بدو آبادی کا مقابلہ کرنے میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔

جزیرہ نما النقب سے 63 ہزار فلسطینیوں کی بے دخلی کا اسرائیلی پلان

قابض اسرائیل ریاست نے مقبوضہ جزیرہ نما النقب سے 63 ہزار فلسطینیوں کی بے دخلی کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

اسرائیلی جبر: جزیرہ نقب میں فلسطینی اپنے ہی مکانات مسماری پر مجبور!

اسرائیل میں سرکاری طور پر جاری کردہ اعدادو شمارمیں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام کی طرف سے جزیرہ نما النقب میں فلسطینیوں کو ان کے ہاتھوں اپنے مکانات کی مسماری کے رحجان میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسرائیلی حکام جزیرہ نما النقب میں فلسطینیوں کے گھروں کی تعمیر کو غیرقانونی قرار دے کر ان کی مسماری کی مکروہ مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔

جزیرہ نقب جیل میں قید فلسطینی نے صہیونی قیدی کو چاقو گھونپ دیا

فلسطین کے جزیرہ نما النقب میں قائم صحرائی النقب میں ایک فلسطینی قیدی نے وہاں پر قید ایک صہیونی پر چاقو کے وار کرکے اسے شدید زخمی کردیا۔ قبل ازیں ایسا ایک واقعہ جزیرہ النقب کی صحرائی جیل النفحہ میں بھی پیش آچکا ہے۔