جزائر سلیمان میں ڈیڑھ فٹ بڑے چوہوں کا انکشافبدھ-4-اکتوبر-2017آسٹریلیا کےماہرین کی ایک ٹیم نے پیسیفک سمندرمیں واقع جزائر سلیمان میں غیر معمولی جسامت کے حامل چوہوں کی موجودگی کا پتا چلایا ہے۔