
یہودی آباد کاروں نے زیتون کے پودے اکھاڑ دیے،چرواہوں پرحملے
پیر-21-فروری-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر سلفیت میں گذشتہ روز یہودی آباد کاروں نے مشرقی گاؤں یوسف میں زیتون کے متعدد درختوں کو اکھاڑ پھینکا اور گورنری کے مغرب میں واقع قصبہ قراوہ بنی حسان میں چرواہوں پر حملہ کیا۔