
جرمنی اسرائیل سے عنقریب ڈرون طیارے خریدے گا
پیر-9-اپریل-2018
جرمنی اسرائیل سے جنگی مقاصد کے لیے بغیر پائلٹ کے ڈرون طیارے خرید کرنے کا معاہدہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
پیر-9-اپریل-2018
جرمنی اسرائیل سے جنگی مقاصد کے لیے بغیر پائلٹ کے ڈرون طیارے خرید کرنے کا معاہدہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
پیر-29-جنوری-2018
برطانیہ کے بعد یورپی ملکوں جرمنی اور آسٹریا’اسم محمد‘ بہ کثرت مقبول ہو رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق آسٹریا اور جرمنی میں ’محمد‘ نام مقبول ترین ناموں میں تیسرے نمبر پر ہے۔
جمعرات-28-دسمبر-2017
جرمنی کی ریاست الرائن ۔ سٹفالیا میں محکمہ داخلہ کے حکانے بتایا سلفی مسلک کی چارلیس خواتین کی کڑی نگرانی رکھی جا رہی ہے۔
بدھ-13-دسمبر-2017
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پیر-11-دسمبر-2017
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے اعلان کے خلاف یورپی ملکوں میں بھی احتجاج جاری ہے۔
جمعہ-24-نومبر-2017
جرمنی کی حکومت نے بچوں کے لیے اسمارٹ گھڑیوں کے استعمال پر پابندی عاید کردی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ’اسمارٹ واچ‘ سے بچے کی جاسوسی کی جاسکتی ہے۔
ہفتہ-18-نومبر-2017
سعودی عرب کی حکومت اور جرمنی کے درمیان جاری کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کرگئی ہے۔ سعودی حکومت نے برلن میں متعین اپنا سفیر صلاح مشورے کے لیے واپس بلا لیا ہے۔
منگل-24-اکتوبر-2017
جرمنی نے اسرائیل کو 3 آبدوزیں فروخت کرنے کی منظوری دیدی۔ ڈیڑھ ارب یورو کے معادے پر دستخط ہوگئے ۔اسرائیل پہلے بھی جرمنی سے6 آبدوزیں خرید چکا ہے۔
جمعہ-20-اکتوبر-2017
جرمنی اور فرانس نے فلسطین میں دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں اسرائیل کی نئی یہودی آباد کاری شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ دہرایا ہے۔
ہفتہ-9-ستمبر-2017
جرمن حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے ایک پندرہ سال لڑکی کو حراست میں لیا ہے جس نے اپنے گھر پر منشیات کاشت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔