
جرمنی میں مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی دینے والا شخص جیل منتقل
بدھ-10-جون-2020
جرمن پولیس نے مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی دینے والے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔
بدھ-10-جون-2020
جرمن پولیس نے مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی دینے والے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔
اتوار-10-مئی-2020
جرمنی کی حکومت نے کرونا وائرس کا پھیلائو روکنے کے لیے دو ماہ قبل مساجد کی بندش کا فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر کے تحت مساجد کو کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔
ہفتہ-2-مئی-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' اور اسلامی جہاد نے جرمنی کی جانب سے لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے اور تنظیم کو بلیک لسٹ کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔
جمعہ-1-مئی-2020
جرمنی کی حکومت نے اسرائیل مخالف لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دے کر بلیک لسٹ کردیا ہے۔
اتوار-29-مارچ-2020
عبرانی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے 'کرونا' وائرس سے نمٹنے کے لیے سانس لینے کے مصنوعی آلات اور وینٹی لیٹرکی فراہمی کی درخواست مسترد کردی ہے۔
جمعرات-19-مارچ-2020
جرمنی میں متعین اسرائیلی سفیر اپنے نائب سمیت کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
جمعہ-28-فروری-2020
جرمنی نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کی طرف سے منظور کردہ 35 سو گھروں کی تعمیر کے اعلان پرعمل درآمد روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہفتہ-22-فروری-2020
فرانس اور جرمنی نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے تازہ اسرائیلی اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔ دونوں ملکوں نے یہودی آباد کاری سے متعلق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے اعلان کو امن مساعی کو تباہ کرنے کے مترادف قرار دیا۔
اتوار-22-دسمبر-2019
جرمنی میں صحت کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کی طرف سے جاری ایک تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شیرخوار بچہ جب پانچویں اور ساتویں ماہ میں ہو تو اسے ہلکی ٹھوس غذا شروع کردینا چاہیے۔
جمعہ-1-نومبر-2019
قابض صہیونی ریاست نے جرمن سے تعلق رکھنے والے ایک سینیر سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ کو اپنے جرائم کے بے نقاب ہونے کے ڈر سے غزہ میں داخل ہونے سے روک دیا۔