جمعه 15/نوامبر/2024

جرمنی

جرمن وزیرکے فلسطینیوں کے قتل عام کی حمایت کے بیان کی شدید مذمت

فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک کے ان بیانات کی شدید مذمت کی ہے، جس میں اس نے فلسطینی شہریوں کے قتل عام کی حمایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ صہیونی ریاست کو اپنے دفاع کے لیے غزہ میں سولین کے قتل عام کا حق ہے۔

بےگھرلوگوں کی پناہ گاہوں پر اسرائیلی بمباری کی حمایت قابل مذمت ہے

فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی مندوب فرانسسکا البانیز نے جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیرباک کی طرف سے غزہ میں فلسطینی شہریوں کی نقل مکانی کے مقامات پر اسرائیل کی بمباری کے دفاع کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی جرائم کا ارتکاب کرنے والی ریاست کی حمایت کے قانونی نتائج سے خبردار کیا ہے۔

جرمنی میں 3200 افراد پر فلسطینیوں کی حمایت کی پاداش میں مقدمہ درج

جرمن دارالحکومت برلن میں پبلک پراسیکیوشن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سات اکتوبر 2023 سے غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی نسل کشی کی جنگ کے خلاف مظاہرین کے خلاف پولیس کی طرف سے درج کیے گئے تقریباً 3200 مقدمات کا جائزہ لے رہی ہے، جن میں "نفرت پر مبنی جرائم اور یہود دشمنی پرمبنی الزامات ہیں۔

غزہ میں نسل کشی میں معاونت، جرمنی عالمی عدالت کٹہرے میں

پیر کی صبح بین الاقوامی عدالت انصاف نے یکم مارچ کو جرمنی کے خلاف نکاراگوا کی طرف سے جمع کرائی گئی عارضی اقدامات کی درخواست پر عوامی سماعت شروع کی، جس میں اس پر اسرائیل کی فوجی اور سیاسی حمایت کے ذریعے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی میں سہولت کاری کا الزام لگایا گیا۔

برلن کا فلسطین کے یوم نکبہ پراحتجاجی مظاہرہ منسوخ کردیا

جرمن حکام نے برلن اور جرمنی کے متعدد شہروں میں فلسطینیوں کی قومی سرگرمیوں اور تقریبات کو روکنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے

جرمنی میں اسرائیلی ریاست کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ

جرمنی کے شہر بون میں کل اتوارکے روز بڑی تعداد میں شہریوں نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔ تمام مظاہرین فلسطینی عوام کی حمایت میں سڑکوں پر نکلے جو اسرائیلی قابض فوج کی مسلسل جارحیت کا شکار ہیں۔ انہوں نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا اور فلسطینیوں پر مظالم بند کرانے کے حق میں نعرے لگائے۔​

جرمن ڈوئچے ویلے کے ملازمین پر اسرائیل کو تسلیم کرنا لازم

جرمن خبر رساں ادارے ’’ڈوئچے ویلے‘‘ نیٹ ورک نے اپنے ملازمین پر لازم کر دیا ہے کہ وہ قابض اسرائیلی ریاست کو تسلیم کر لیں ورنہ انہیں نوکری سے فارغ کر دیا جائے گا۔

فلسطینی صحافی کا جرمن نشریاتی ادارے سے معافی مانگنے کا مطالبہ

فلسطینی خاتون صحافی مرام سالم نے کہا ہے کہ جرمن میڈیا نیٹ ورک ڈوئچے ویلے سے ان کی برطرفی کے کئی ماہ بعد بون کی لیبر کورٹ نے جرمن نیٹ ورک کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیا

جرمنی کا اسرائیل سے فضائی دفاعی نظام خریدنے پر غور

جرمن حکومت نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد دفاعی میدان میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اب برلن حکومت اسرائیل سے میزائل شکن نظام حاصل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

اسرائیلی بائیکاٹ آئینی اور اظہار رائےکے تحت ہے:جرمن عدالت

جرمنی کی وفاقی انتظامی عدالت نے ایک فیصلہ جاری کیا ہے جس میں قرار دیا گیا ہے کہ "بائیکاٹ، ڈیویسٹمنٹ اور پابندیاں (BDS)" تحریک کی مہمات کی حمایت کرنے والے سیمینار اور سرگرمیاں جرمن بنیادی قانون کی ضمانت "رائے کا اظہار" کاحصہ ہیں۔