چهارشنبه 30/آوریل/2025

جرمانہ و قید

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو ڈیڑھ سال قید اور جرمانے کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی شہری 24 سالہ خلیل اکرم لداودہ کو 17 ماہ قید اور پانچ ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

قابض اسرائیلی عدالتوں سے فلسطینی بچوں کو ساڑھے تین لاکھ ڈالر کے جرمانے

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹرکی ریک رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ سال 2020ء کے دوران اسرائیل کی فوجی عدالتوں سے فلسطینی بچوں سےجرمانوں کی آڑ میں ساڑھے تین لاکھ شیکل کی رقم اینٹھی گئی۔

اسرائیلی عدالت سے 22 سالہ فلسطینی نوجوان کو 49 ماہ قید کی سزا

اسرائیل کی فوجی عدالت 'سالم' نے ایک 22 سالہ فلسطینی نوجوان حمزہ خالد ابو الرب کو 49 ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 8 ماہ قید اور جرمانہ کی سزا

اسرائیل کی ایک عدالت نے زیرحراست فلسطینی صحافی کو آٹھ ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی طالبہ کو 10 ماہ قید اور جرمانہ کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والی ایک فلسطینی طالبہ کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پرصہیونی ریاست کے خلاف اشتعال انگیز مواد پوسٹ کرنے کے الزام میں دس ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔