جمعه 15/نوامبر/2024

جرمانہ

فلسطینی خاتون رہ نما کو اسرائیلی عدالت سے ڈٰیڑھ سال قید کی سزا

فلسطین میں اسیران کے امور پر نظر رکھنے والے اسیران کلب نے بتایا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی ایک فوجی عدالت نے جنین کے جنوب میں واقع عرابہ قصبے سے تعلق رکھنے والی 51 سالہ منیٰ قعدان کو 18 ماہ قید اور 7000 شیکل جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

شہید فلسطینی کے خاندان کا اسرائیلی پولیس کو 17 ملین شیکل کا نوٹس

فلسیطن کے جزیرہ نما النقب کے علاقے ام الحیران سے تعلق رکھنے والے ایک شہید فلسطینی یعقوب ابو القیعان کے لاحقین نے صہیونی پولیس سے 17 ملین شیکل ہرجانہ ادا کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیلی حکام کے فلسطینی بچوں کو 19 ہزار شیکل کے جرمانے

قابض صہیونی حکام اور اسرائیلی عدالتوں کی طرف سے فلسطینی بچوں کی گرفتاری کے ساتھ انہیں بھاری جرمانوں کی سزائیں دینے کا ظالمانہ سلسلہ بھی جاری ہے۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو عمر قید کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت کی طرف سے اسیرعبدالحکیم عاصی کو عمر قید اور 2 لاکھ 58 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو 16 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا

اسرائیل کی مرکزی عدالت نے مقبوضہ فلسطینی شہر حیفا سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ امجد جبارین کو 16 سال قید اور 5 لاکھ 16 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

اسرائیل کے العراقیب کےمکینوں کو 16 لاکھ شیکل کے جرمانے

اسرائیل کی مرکزی عدالت نے مقبوضہ جزیرہ النقب کے نواحی علاقے العراقیب کے فلسطینی عرب باشندوں کو بار بارمکانات تعمیر کرنے کی پاداش میں 16 لاکھ شیکل جرمانہ کی سزا دی ہے۔

شہید فلسطینی کی ماں کو بھاری جرمانے کی سزا پر عوام سراپا احتجاج

اسرائیلی عدالت کی طرف سے شہید فلسطینی اشرف نعالوۃ کی ماں وفاء نعالوۃ کو بھاری جرمانے کی سزا سنائے جانے کے خلاف عوامی اور سماجی حلقوں میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

شہید فلسطینی کی ماں اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد گھر پر نظر بند

اسرائیلی عدالت کے حکم پر شہید فلسطینی اشرف نعالوۃ کی ماں وفاء نعالوہ کو جیل سے رہائی کے بعد ان کے گھر پرنظر بند کردیا گیا ہے۔

"ایھم صباح”۔۔۔ جس کا بچپن ظالمانہ صہیونی فیصلوں‌نے چھین لیا!

اسرائیلی ریاست کی نام نہاد عدلیہ کی طرف سے آئے روز فلسطینی شہریوں کو قید وبند اور بھاری جرمانوں کی سزائیں سنائی جاتی ہیں۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی دو شیزہ کو 30 ماہ قید اور جرمانے کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی دو شیزہ کو 30 ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ جرمانہ ادا نہ کرنے اور دوران قید ناپسندیدہ چال چلن پر قید کی سزا پانچ سال تک ہو سکتی ہے۔