چین میں گرمی اور واٹر پروف کاغذ تیار!بدھ-25-جنوری-2017چینی سائنسدانوں نے ایک نیا کاغذ تیار کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے جو واٹر پروف ہونے کے ساتھ ساتھ آگ میں جلنے سے بھی محفوظ رہے گا۔