شہید فلسطینی کے اہل خانہ پر 10 ملین شیکل ہرجانے کا اسرائیلی دعویٰجمعہ-30-جون-2017قابض صہیونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک شہید فلسطینی فادی قنبر کے اہل خانہ کے خلاف 10 ملین شیکل ہرجانے کا دعویٰ داھر کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام