جبل المکبر قصبے میں مکان مسمار، درجنوں زخمی
پیر-13-فروری-2023
اسرائیلی قابض پولیس نے آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے جبل المکبر قصبے میں ایک فلسطینی کے مکان کو مسمار کر دیا جس کے بعد پرتشدد جھڑپیں شروع ہو گئیں۔
پیر-13-فروری-2023
اسرائیلی قابض پولیس نے آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے جبل المکبر قصبے میں ایک فلسطینی کے مکان کو مسمار کر دیا جس کے بعد پرتشدد جھڑپیں شروع ہو گئیں۔
جمعرات-18-نومبر-2021
عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے جبل المکبر کے قریب ’نوف صہیون‘ بستی میں سیکڑوں سیٹلمنٹ یونٹس کی تعمیر کے منصوبے کا اعلان کیا ہے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں جبل مکبر کی ڈھلوان پر واقع ہے۔
منگل-8-جون-2021
قابض صہیونی حکام نے سوموار کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرق میں بغیر لاءسنس تعمیر کا بہانہ بنا کر جبل المکبر میں ایک فلسطینی خاندان کو زبر دستی اپنا گھر مسمار کرنے پر مجبور کرنے کے بعد بے گھر دیا ۔
بدھ-27-مئی-2020
قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کی جبل المکبرکے علاقے بشیرکالونی میں میں تلاشی کے دوران دو فلسطینی گرفتار کرلیے۔ زیرحراست دونوں فلسطینی آپس میں حقیقی بھائی ہیں۔
پیر-13-اپریل-2020
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کی یہودی کالونیوں اور جبل المکبر میں قائم یہودی کالونیوں کو ایک نام نہاد میٹرو ٹرین منصوبے کے ذریعے ملانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے جاری منصوبوں کو آگے بڑھانا ہے۔
جمعرات-18-اکتوبر-2018
قابض صہیونی حکام نے فلسطینیوں کے دو مکانات کو غیر قانونی قرار دے کر مسمار کر دیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد مکان کی چھت سے محروم ہونے کے بعد کھلے آسمان تلے آگئے ہیں۔