
غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی دہشت گردی، سرکردہ قومی رہنما جبر عمار قاتلانہ حملے میں شہید
بدھ-26-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطینقابض اسرائیلی فوج نے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت اور دہشت گردی کے دوران ایک اور بزرگ فلسطینی رہ نما کو قاتلانہ حملے کا نشانہ بنا کر شہید کردیا۔ پرزنرز انفارمیشن آفس نے ایک بیان میں بتایا کہ سابق اسیر رہ نما جبر عمار المعروف ابو علی کو گذشتہ روز غزہ کی […]