
صہیونی جھوٹ کی تکرار، بھوک اور جبری ہجرت کو جواز نہ دیا جائے:حماس کا امریکی سفیر کے بیان پر شدید ردعمل
ہفتہ-10-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے قابض اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہاکابی کے اس الزام کو سختی سے مسترد کر دیا ہے، جس میں اس نے حماس پر غزہ میں انسانی امداد پر قبضے کا الزام عاید کیا تھا۔ حماس نے ان الزامات کو بے بنیاد اور سراسر جھوٹ […]