چهارشنبه 30/آوریل/2025

جبری نقل مکانی

اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک جینن کیمپ کے 90 فیصد باشندے بے گھر، 512 گھر تباہ

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین جنین کیمپ میں میڈیا کمیٹی نے اتوار کو بتایا ہے کیمپ پر حملے کے 55ویں دن جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 512 مکانات اور تنصیبات کو مکمل یا جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ اس دوران بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد 21,000 تک پہنچ گئی ہے، جو کہ […]

غزہ سے فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری خام خیالی اور فریب ہے: اقوام متحدہ

مرکزاطلاعات فلسطین مناسب رہائش کے حق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری کا خیال "محض ایک خیالی” ہے. انہوں نے خبردار کیا کہ ایسا اس لیے ہوگا کیونکہ یہ "حالیہ صدیوں میں بین الاقوامی قانون کی سنگین ترین خلاف […]

مغربی کنارے کی صورتحال انتہائی خطرناک اور پہلے ہی ہنگامی سطح پر پہنچ چکی ہے: یو این

مغربی کنارے کی صورتحال انتہائی خطرناک

شمالی مغربی کنارے میں بے گھر لوگوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے:ریڈ کراس

ریڈ کراس کا غرب اردن کے بے گھر افراد کوفوری امداد کی فراہمی کا مطالبہ

جنین میں صہیونی جارحیت 33 دنوں سے جاری ،27 فلسطینی شہید

جنین میں اسرائیلی جارحیت

فلسطینی علاقوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتاَ: ترک وزیر خارجہ

غزہ پر اسرائیلی جارحیت مسترد کرتے ہیں:ہاکان فیدان

نسل کشی کے خلاف سرگرم ڈاکٹروں کا غزہ سے زبردستی نقل مکانی روکنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین ’فزیشنز اگینسٹ جینوسائیڈ ‘کے ارکان نے امریکی کانگریس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو روکنے اور نسل کشی کو روکنے کے لیے فوری اقدام کرے۔ انہوں نے کہا کہ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ایک انسانی آفت ہے جس کے […]

انفراسٹرکچر کی تباہی اور مزاحمت کے ساتھ جھڑپوں کے درمیان نور شمس کیمپ میں نقل مکانی

طولکرم – مرکزاطلاعات فلسطین طولکرم کے مشرق میں نور شمس کیمپ میں ایک مزاحمت کار کو شہید کیا گیا، جب کہ قابض فوج نے المنشیہ محلے میں ایک مکان کو مسمار کر دیا، انفراسٹرکچر اور املاک کی تباہی و توڑ پھوڑ کے ساتھ قابض فوج اور مزاحمت کاروں کے درمیان جھڑپیں بھی جاری ہیں۔ مقامی […]

قابض اسرائیلی فوج کا نور الشمس کیمپ فوری طور پر خالی کرنےکاحکم

طولکرم کے نور شمس کیمپ پر اسرائیلی فوج کی جارحیت

اسرائیل الحاق اور نقل مکانی کے منصوبے پر دن رات سرگرم ہے:حماس

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطینی علاقوں سے شہریوں کی جبری نقل مکانی، ان کے گھروں کی مسماری، غرب اردن کے الحاق اور قبضے میں جاری توسیع کے سنگین نتائج سے خبردار کیاہے۔ حماس کے پولیٹیکل بیورو کے رکن ہارون ناصرالدین نے زور دیا کہ قابض اسرائیلی حکام مقبوضہ […]