
اسرائیلی جنگی جرائم، ایک ماہ میں غزہ کی پٹی میں پانچ لاکھ افراد جبری طور پر بے گھر ہو چکے ہیں : انروا
جمعہ-25-اپریل-2025
غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ ماہ جنگ میں غزہ میں دوبارہ صہیونی جارحیت کے بعد سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں اور فلسطینیوں کے لیے انخلاء کے احکامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی برائے پناہ گزین "انروا” نے جمعے کے روز ایک نیا انتباہ جاری کیا ہے۔ ایجنسی […]