
عوامی دباؤ، فلسطینی اتھارٹی جبری ریٹائرڈ ملازمین بحال کرنے پرتیار
پیر-28-اگست-2017
فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت وزیراعظم رامی الحمد اللہ نے غزہ کی پٹی میں محکمہ صحت اور تعلیم کے حال ہی میں جبری ریٹائر کیے گئے تمام ملازمین کو بحال کرتے ہوئے واپس اپنی ڈیوٹی پرحاضر ہونے کے احکامات جاری کیے ہیں۔