
غزہ کے 70 فیصد غزہ کے باشندے جبری بے دخلی کا شکار ہیں:اقوام متحدہ کا انتباہ
ہفتہ-10-مئی-2025
نیویارک – مرکز اطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائےانسانی امور "اوچا” نے ایک بار پھر عالمی ضمیر کو جھنجھوڑتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کے 70 فیصد فلسطینی باشندے یا تو ان علاقوں میں مقیم ہیں جہاں قابض اسرائیلی افواج موجود ہیں، یا وہ جبری انخلاء کے احکامات کی زد میں ہیں، […]