
عرب لیگ میں شام کی رکنیت معطل کرنا ظلم ہے:جبریل رجوب
منگل-11-جنوری-2022
"فتح" تحریک کی مرکزی کمیٹی کے سکریٹری جبریل رجب نےکل پیر کو کہا ہے "عرب لیگ سے باہر شام کی موجودگی عربوں کے لیے باعث ذلت ہے، خاص طور پر چونکہ یہ عرب لیگ کی بانی ریاست ہے۔ اسے لازمی طور پر عرب لیگ سے باہر نہیں ہونا چاہیے۔ اس کی رکنیت بحال کی جانی چاہیے ۔"